حافظ صادق جمکھنڈی
حافظ محمدصادق جمکھنڈی(اشرفی) کی پیدائش یکم جون 1986کوہوئی
آپ کے والدگرامی جناب مرحوم میاں صاحب اور والدہ مرحومہ کاسایۂ شفقت
ومحبت بہت دن تک نہیں رہ سکا۔آپ کے بڑے بھائی محمدخواجہ اوربڑی بہن کے
سرپرستی میں آپ کی تعلیم تربیت ہوئی۔
دارالعلوم قادریہ کالی گھاٹ ڈانڈیلی سے حفظ وقرات کی تعلیم حاصل کی
اورشہرلکشمیشور کے گورنمنٹ اردواسکول سے ساتویں جماعت تک اردوسے تعلیم مکمل کی
اس کے بعد الجامعۃ الھاشمیہ بیجاپوروجامعہ امام احمدرضاسے حفظ قرآن کا دورکیا۔
آج کل اپنے ہی شہرمیں خطابت ومامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
ماشاء اللہ سے کئی بار دربار رسالت مآب ﷺ میں حاضری کا شرف بھی رکھتے ہیں اور
حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمدمد میاں اشرفی شرف بیعت وخلافت بھی رکھتے ہیں
خصوسیت یہ اپنے شہرمیں بہت اعتماد کی نظرسے دیکھے جانے والے واحدامام ہیں۔
ان کی رفاقت سے ہرایک دوست خوش ومسرور ہے۔
No comments:
Post a Comment