منقبت درشان سرکار شفا نواز سلیمان شاہ قادری لکشمیشور
منقبت درشان سرکار شفا نواز سلیمان شاہ قادری لکشمیشور
ہر شخص کو ملی ہے اے شفانواز
ما یوس درسے کون گیااے شفانواز
اپنے کرم کادریا بہا اے شفانواز
جلوہ ہمیںبھی دکھااے شفانواز
ہیںآپ ہی سوارے مرے اور ناخدا
ڈوبے نہیں سفینہ اے شفانواز
تیری کرنوازی کے صدقے جہاں میں
میں مشکلوں سے بچتارہا اے شفانواز
دارالشفا ہے آپ کادر مجھ مریض کو
ہے آپ کا سہارا بڑا اے شفانواز
آقامیرے ہیں آپ تو خورشید معرفت
دل میں ہیںاندھیرے مٹااے شفانواز
اجداد کو بھی غلامی پہ نازتھا
حاضر ہے تیرے درپہ فدا اے شفانواز
No comments:
Post a Comment