نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔ اما بعد
جہان نعت کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے
آل انڈیاتحریک فکرنعت کاقیام اگست 2010میں ہوا.۔جسکامقصدحمدونعت کافروغ اور مستحق شعرا کے مجموعہائے کلام کو شائع کرانا اورنعتیہ مشاعرے اور مذاکرے کاانقعاد کرناہے۔ادب نعت پرتحقیقی اورتنقیدی کتابیں منظرعام پر لاناہے، اسی مقصدومنشا کے ساتھ اور مثبت سوچ کے ساتھ ہندوستان کاپہلاحمدونعت کامعیاری ادبی رسالہ جہان نعت کاآغاز سہ ماہی جریدہ کی شکل میں کیاگیا۔جس کی محفل رسم اجرا میں معزز مہمانوں خصوصا محترم فخرصحافت سیدشاہدقاضی صاحب معاون مدیر روزنامہ راشٹریہ سہارا بنگلور اورمفکرملت مولاناشمس الدین قاضی خلیفۂ حضورشیخ الاسلام علامہ مدنی میاں مدظلہ مہتمم مدنی میاں عربک کالج ہبلی ،تحسین ملت حافظ وقاری سیدتحسین ہاشمی بانی وصدر غریب نوازایجوکیشنل ویلفراینڈ چارٹیبل ٹرسٹ سورب رہے۔علمائے کرام،شعراء کرام،عمائدین شہر،صحافیوں اورعاشقان رسول کریم ﷺ کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر موجودتھا
۔جس میں خصوصی تعاون صدرواراکین محمدیہ مسجدبینکی نگرہری ہر وغوثیہ کمیٹی کے نوجوان و خصوصاً جناب سیدقمرالدین اشرفی،جناب سید شرف الدین صاحب رضوی نے کیا۔جوکچھ وجوہات کی بناپر جہان نعت کادورانیہ سہ ماہی سے شش ماہی کیاگیاہے۔جہان نعتگوشے اورتنقیدی وتحقیقی مضامین سمیت دیگرمشمولات کے ساتھ اہل علم وادب کے نگاہ میں مقبولیت حاصل کر رہاہے۔ جس کے تمام شمارے اس ویب سائٹ پہ موجود ہں۔اور جہان نعت دوماہی ویب ورژن پہ شائع کیا جارہاہے۔جوآن لائن اردو کاپہلاحمدونعت کاادبی رسالہ ہے۔ اس سفرمیں ہمیں بنے رہنے کے لئے ہمیں آپ کے قلمی وعملی تعاون کی ضرورت ہے۔جہان نعت اسلامی اقداروثقافت کاآئینہ دارہے ۔جہان نعت کی سرپرستی وتعاون اسلامی اقداروثقافت کاسرپرستی وتعاون ہے۔امید کہ قارئین ہمیں مایوس نہیں کریں گے۔ جس کے روح رواں مشہورشاعروادیب جناب مولاناغلام ربانی فداہیں۔

اللہ سبحانہ تعالیٰ ہماری کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنے مقاصد میں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرے۔
آمین۔
جزاک اللہ
غلام ربانی فدا مرتب جہان نعت ہیرور
والسلام ۔
خیر اندیش
بالخصوص ہمیں اپنا قلمی تعاون کیجئے۔ میرا پتہ ہے
JAHAN-E-NAAT
C/o NOOR AHMED AKKI,
#83-200 Janta Plot, HIRUR
Post: HIRUR, Tq: Hangal, Dist:Haveri-581104
Karnatak State (INDIA) MOBILE; +91-9741277047
Email : gulamrabbanifida@gmail.com
jahanenaat@gmail.com
www.jahanenaat.blogspot.in
Www.gulamrabbanifida.blogspot.in ۔
Www.gulamrabbanifida.blogspot.in ۔
جزاک اللہ
غلام ربانی فدا
No comments:
Post a Comment